Ø+ضرت مالک بن دینار رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ کا قول ہے ’’جس قدر دنیا جمع ہو Ú¯ÛŒ اسی قدر تیرے دل سے آخرت کا فکر Ù†Ú©Ù„ جائے گا‘‘۔ Ø+ضرت سفیان فرماتے ہیں ’’بدن Ú©Û’ لئے غذا دنیا سے Ø+اصل کرو اور دل Ú©Û’ لئے غذا آخرت سے لو‘‘۔
امام غزالی، مکاشفة القلوب : 238

مالک بن دینار رØ+Ù…Ûƒ اللہ علیہ سے ایک آدمی Ù†Û’ پوچھا تباہی کس چیز میں ہے؟ فرمایا : مردہ دلی میں۔ عرض کیا : مردہ دلی کیا ہے؟ فرمایا دنیا Ú©ÛŒ رغبت۔
فريد الدين عطار رØ+مة الله عليه، تذکرة اولياء